سندھ طاس معاہدہ اور بھارت کی خلاف ورزیاں
پاکستان اور بھارت کے تعلقات قیامِ پاکستان کے بعد سے ہی تنازعات کا شکار رہے ہیں۔ سرحدی جھگڑے، سیاسی کشیدگی اور عسکری تصادم کے ساتھ ساتھ پانی کی تقسیم کا مسئلہ بھی دونوں ممالک کے درمیان ایک مستقل تنائو کا باعث رہا ہے چونکہ برصغیر کی معیشت اور بالخصوص پاکستان کی بقا کا دار و […]