سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن آ ج منایا جا رہا ہے
سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن آج منایا جا رہا ہے اس موقع پر خصوصی تقاریب کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے سندھ کے ثقافتی دن پرتمام سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد دی ہے اپنے ٹیوٹس میں انھوں نے کہا ہے کہ ہزارہا برس سےسندھ کی […]
