پاکستان جرائم

سندھ ہائیکورٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ ، بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچ گیا

سندھ ہائی کورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد نیو بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے سے سندھ ہائی کورٹ بار روم کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بظاہر لگتا ہے دھماکا کینٹین میں گیس لیکج کے باعث […]

Read More
پاکستان

رہنما پیپلزپارٹی آصف بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی جیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ این اے 207 سے آصفہ بھٹو زرداری کی جیت کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رند نے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ آصفہ بھٹو کی جیت کو […]

Read More
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے اعظم سواتی کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔جسٹس کریم خان آغا نے […]

Read More
علاقائی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپٹ ادارہ ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر غیر قانونی تعمیرات مسمار نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایس پی سی اے کی سرزنش کی اور ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی ایک کرپٹ ادارہ ہے،لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے۔عدالت عالیہ نے حکام کو فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔جسٹس ندیم اختر کی سربراہی […]

Read More