دہشت گردی پیچیدہ اور سنگین چیلنج
پاکستان کے دفاع’ سالمیت اور بقا کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے راہ حق کے شہیدوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ملک میں دہشت گردی کا مسئلہ نیا نہیں یہ سلسلہ گزشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے لیکن حالیہ دہشت گردی کی لہر قابو سے باہر ہوچکی ہے خیبر […]