سنگین الزامات،جامع تحقیقات وقت کا تقاضہ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں ہونےوالے حالیہ عام انتخابات کو جمہوریت کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کسی قسم کے خدشات کے لیے دستیاب قانونی راستے اختیار کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں […]