کالم

سوات دریا کا سانحہ

تین روز قبل سوات میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب پانجگوڑہ دریا کے قریب اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے 14 قیمتی جانوں کو نگل لیا۔ یہ سانحہ 27 جون 2025 کی صبح اس وقت پیش آیا جب ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے دو خاندان سیر و تفریح کے دوران دریا کے کنارے […]

Read More
پاکستان جرائم

سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

سوات کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات والی کوچ گہری کھائی میں جا گری، حاددثے میں 2 افراد جاں بحق، درجن سے زاید افراد زخمی ہو گئے۔ سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات میں شامل کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ […]

Read More
پاکستان

سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل […]

Read More
پاکستان

سوات، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ واضح رہے کہ اس سے […]

Read More
پاکستان

سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Read More
پاکستان جرائم

دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث ٹی ٹی پی سوات کا امیر گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں […]

Read More
پاکستان

سوات ، کوچ کھائی میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جا ں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جارہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ۔حادثے کے باعث 3 افراد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و معروف میزبان ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، حالانکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی دھماکوں کا سہرا اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو دیا، عمران خان کو بہترین سیاست آتی ہے، وہ اکیلا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

سوات: سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات

سوات: سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، بحرین مدین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں، مٹہ، سخرہ، لالکو میں رابطہ پل اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس زیر آب آگئے ہیں جبکہ روڈ سیلاب کی وجہ سے تباہ ہونے کے باعث مینگورہ بائی […]

Read More