پاکستان

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سرکاری افسر کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کی ایک ٹیم نے پی ٹی آئی کے بانی سے ان کے آفیشل ایکس […]

Read More
اداریہ کالم

عوام کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانا ریاست کی ذمہ داری

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز کہا کہ عوام کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا یہ ریاست کی ذمہ داری […]

Read More
پاکستان

سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشتگردی ہورہی ہے ،ریاست بھی محفوظ نہیں ، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، کوئی ملک ایسے نہیں چلتا جیسے ہم پاکستان کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، امید ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اپنی ذمہ داری کو پورا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

نسیم شاہ کی پریا نشو چترجی سے مشابہت ،سوشل میڈیا آپس میں لڑ پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے خوبرو نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ اور بھارتی اداکار و سابق ماڈل پریانشو چترجی کے درمیان مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین آپس میں لڑ پڑے۔بعض صارفین کے مطابق دونوں شخصیات میں مماثلت نہیں ہے جبکہ بعض صارفین اس بات پر لڑ رہے ہیں کہ کون زیادہ بہتر ہے اور بعض صارفین […]

Read More
کالم

سوشل میڈیا کی چنگاری

سوشل میڈیا بھی کیا خوب ہے جو خبریں ہمارے چینل دکھانے سے قاصر ہیں وہ سوشل میڈیا کی زینت بن جاتی ہیں اور پھرجس خبر کو ہمارے ارباب اختیار اپنے لوگوں سے چھپانا چاہتے ہیں وہی خبر دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل جاتی ہے ایسا ہی کچھ ماجرا آجکل ہمارے ساتھ پیش آرہا […]

Read More
کالم

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کےلئے قانون سازی

ایک اینکر پرسن، جسے نیوز اینکر بھی کہا جاتا ہے، ایک صحافی ہے جو ٹیلی ویژن پر خبریں پیش کرتا ہے۔ وہ خبروں کو واضح اورپیشہ ورانہ انداز میں پہنچانے کے ذمہ دار ہیں، اکثر اسکرپٹ سے پڑھتے ہیں اور نامہ نگاروں اور نامہ نگاروں کے حصے متعارف کرواتے ہیں۔دوسری طرف،ایک تجزیہ کار ایک ماہر […]

Read More
کالم

سوشل میڈیا اور عصر حاضر کے تقاضے

سپریم کورٹ کی جانب سے قادیانی کمیونٹی کے ایک شخص کو ضمانت دیئے جانے پر ملک بھر میں احتجاجی کیفیت کی ایک لہر پیدا ہوئی ہے ،یہ فیصلہ6فروری کو سنایا گیا تھا لیکن سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کے بعد گزشتہ دو روز سے وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آنا شروع ہو چکا […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس کی کردارکشی مہم میں ایک سیاسی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ملوث نکلے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدالت عظمیٰ کے دیگر ججوں کی حالیہ کردار کشی کی مہم کے پس پردہ سیاسی جماعت سے جڑے سوشل میڈیا […]

Read More
کالم

سوشل میڈیا احترام انسانیت سے احترام مذاہب تک

آ ج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا دن بدن اسکی اہمیت بڑھ رہی ہے انٹرنیٹ نے دور دراز تک اپنی بات پہنچانے کو آسان کر دیا ہےاس سے جہاں رابطے تیز اور موثر ہوئے وہاں اس کے کئی نقصانات ہیں سوشل میڈیا کے فوائد حاصل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

وہاج علی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈراما سیریل “تیرے بن” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف اداکار وہاج علی رواں سال کی ایشیاء کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ایک مشہور اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے معروف اداکار وہاج علی کو ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا اور اس […]

Read More