سوشل میڈیا، اسوۂ رسول ۖ اور ریاستی ذمہ داریاں
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب نے دنیا کو عالمی گاں میں تبدیل کر دیا ہے۔ آج سوشل میڈیا انسانی زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ چاہے سیاست ہو یا مذہب، تعلیم ہو یا تجارت، ذاتی تعلقات ہوں یا قومی بیانیہ ہر میدان میں سوشل میڈیا نے کلیدی کردار حاصل کر لیا ہے۔ […]
