سوشل میڈیا پر فوٹیج وائرل ہونے کے بعد اورنگی ٹاؤن سے 3 ڈکیت گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اوراسٹر یٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے مورخہ 16 مئی 2023 کو ناظم آباد کے علاقے میں باربر شاپ پر ڈ کیتی کی تھی جس میں […]