سوشل میڈیا کا زمہ دارانہ استعمال کیسے ممکن ہے
سوشل میڈیا بارے عمومی تاثر یہ ہے کہ یہ شتر بے مہار ہے ، آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ عصر حاضر میں شائد ہی کوئی ایسا شعبہ ہو جو اس کے شر سے محفوظ رہا ، حد تو یہ ہے کہ انبیا اور الہامی کتب بارے بھی بسا اوقات ایسی شرانگریزی پھیلائی […]