سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے
واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا حصہ انسٹاگرام، ٹِک ٹاک اور […]