سونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی چیئر پرسن سونیاگاندھی کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق 79 سونیا گاندھی کو نئی دہلی کے گنگا رام اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ سونیا گاندھی کو معدے کے مسائل کا سامنا ہے، کانگریس پارٹی کے مطابق سونیا گاندھی کا اسپتال میں ڈاکٹروں کی […]