فتنوں کی نئی شکارگاہ…سوڈان
دنیا کی بساط پر ایک اور ملک فتنوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ سوڈان جو کبھی افریقہ کے دل میں ایک پرامید ملک سمجھا جاتا تھا، آج ایک ایسی آگ میں جل رہا ہے جس کے شعلے صرف اس کی سرزمین ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے ضمیر کو بھی جھلسا رہے ہیں۔ یہ […]
