دنیا

سوڈان کے یتیم خانے میں 60 بچے غذائی قلت سے ہلاک

خرطوم: خانہ جنگی کا شکار سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے ایک یتیم خانے میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خرطوم کے سرکاری یتیم خانے میں بچوں کی دیکھ بھال کے لیے عملہ موجود نہیں۔ خانہ جنگی کے باعث خرطوم کے یتیم خانوں کا عملہ یا تو گھروں میں محصور ہے یا نقل مکانی […]

Read More