پاکستان

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل : جسٹس یحییٰ کا بھی فل کورٹ بینچ بنانے پر زور

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کے بعد جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی فل کورٹ بینچ تشکیل دینےپر زور دیا ہے۔تئیس جون کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ بھی شامل ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے […]

Read More