سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ یورپ میں ایک ماہ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کے تین واقعات ہوئے ہیں۔ اللہ کی آخری کتاب کو سرکاری سرپرستی […]