دنیا

سویڈن کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیرقانونی قرار دینے پر غور

اسٹاک ہوم: سویڈن کی حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیرقانونی قرار دینے پر غور کررہی ہے۔سویڈن کے وزیر انصاف گونارسٹرومر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لی رہی ہے۔ قرآن پاک سمیت دیگر مقدس کتب کی […]

Read More