ٹنڈو سو مرو۔۔۔۔۔!
اللہ رب العزت نے حضرت انسان کوبے پناہ صلاحیتوں سے نوازاہے۔ انسان کا تعلق دنیا کے کسی بھی خطے سے ہو ،وہ نمایاں کارنامے سرانجام دے سکتا ہے،اس کےلئے ضروری نہیں ہے کہ اس کا تعلق لاہور، کراچی ، دہلی، ممبئی، لندن، نیوےارک ،واشنگٹن وغیرہ سے ہو ۔ چھوٹے دیہاتوں اور قصبہ جات کے لوگ […]