انٹرنیٹ سٹی ۔۔۔!
اسلام ایک فطری مذہب ہے، اس لیے اسلام میں تعلیم، صحت، معیشت سمیت ہر چیز کے بارے میں واضح رہنمائی ملتی ہے۔اسلام نے تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے۔قرآن مجید فرقان حمید کی پہلی وحی جو حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہوئی ،وہ تعلیم کے بارے میں ہے۔ اللہ رب العزت […]