جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران […]