سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔ عدالت نے درخواست […]
