سپریم کورٹ: الیکشن التوا کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سنایا جائے گا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگ من پسند ججز سے فیصلہ کرانا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی […]