خاص خبریں

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ نظرثانی میں اپیل کا حق دینا درست نہیں لگ رہا، ہم آپس میں مشاورت کرکے جلد فیصلہ سنائیں گے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ […]

Read More