پاکستان

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اراکین کے تحفظات پر چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط لکھ دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہے، ارکان کے جزبات اور احساسات سپریم کورٹ کے ججز تک پہنچاؤں گا۔ انہوں […]

Read More