سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج دن 12 بجکر 30 منٹ پر سنایا جائے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس پاکستان کے پوچھے گئے سوال کا جواب حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے 9 ستمبر کو جمع کروایا تھا۔ […]
