سپریم کورٹ نے پنجاب اور پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل کیے گئے ہیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم […]