پاکستان

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔اعتراض میں کہا گیا کہ مدعی نے اپنی درخواست میں آرٹیکل 184 تین کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور یہ واضح نہیں کیا کہ پی ٹی آئی پر پابندی آرٹیکل 184/3 کے زمرے میں کیسے آتی ہے۔رجسٹرار […]

Read More