خاص خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد: عدالت عظمی میں 8 رکنی لارجر بینچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی بینچ میں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں میں اختلافی […]

Read More