خاص خبریں

سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ؛ جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی (کیوریٹیو ریویو پٹیشن) واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا کہ پاکستان کے فقہ قانون میں کیوریٹیو ریویو کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس […]

Read More