سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کی حراست میں موجود پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے کے اندر پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا ہے کہ عمران خان احاطہ عدالت میں داخل ہوچکے تھے نیب نے انہیں گرفتار کرکے قانون اپنے ہاتھ میں کیوں لیا؟چیف جسٹس آف پاکستان عمر […]
