پاکستان

سپریم کورٹ کا کابینہ فیصلے کو روکنا مناسب نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو کابینہ کے فیصلے پر عمل کرنا چاہیے، اسے روکنا مناسب نہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بڑے مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، عدالت عظمیٰ میں تقسیم میں ضد اور انا کا عنصر نظر آتا ہے۔انہوں نے کہا […]

Read More