خاص خبریں

سپریم کورٹ کا کام پنچائیت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، اعلیٰ عدالت کا کام پنجائیت نہیں قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کا فیصلہ پارلیمان نے […]

Read More