پاکستان

سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست دکھانے کیلیے دو رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے معاملے پر دو رکنی ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جو مقدمات کی کارروائی […]

Read More