سپریم کورٹ کے حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز الہٰی
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کروانے کے سپریم کورٹ کے آئینی اور قانونی حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے چوہدری پرویز الہٰی زمان پارک پہنچے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سیاسی، قانونی اور عدالتی معاملات پر بات چیت ہوئی۔عمران خان نے کہا […]
