عام شہریوں کے ملٹری ٹرائل پرسپریم کورٹ کے ریمارکس
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے جمعرات کو مسلح افواج کے تادیبی فریم ورک کے تحت شہریوں پر مقدمہ چلانے کے جواز پر تشویش کا اظہار کیا۔ان کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب عدالت نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کی۔کیس کی سماعت جسٹس امین […]