سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کو تحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
اسلام آباد / اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی جس میں بینچ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					