ترقی کے لئے وزیر اعظم اور سپہ سالار کا عزم!
قارئین کرام!وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے جہاں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ کوشاں ہیں وہیں وطن عزیز پاکستان کی چٹان صفت مسلح افواج دشمن کی ہر سازش ناکام بنارہی ہیں۔یہ پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ سی پیک […]