سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 313 رنز پر سمٹ گئی
سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 313 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، عامر جمال نے 82 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈیبیو کرنیوالے نوجوان […]