آنکھوں کی بیماری میںاضافہ
سکولوں میں آشوب چشم کی بدولت بچوں کی آنکھوں کی خرابی میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اورحکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ لاہور میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وائرل انفیکشن کی وجہ سے روزانہ سینکڑوں مریض سرکاری ہسپتالوں کا رخ […]