سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ
سکھوں کی نامور تنظیم سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیٰحدگی کا مطالبہ کر دیا، امریکا میں23مارچ سے ریفرنڈم کا آغاز کرنے کا اعلان بھی کیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت خالصتان تحریک کے رہنماو¿ں کے قتل کی منصوبہ بندی کررہا ہے، مودی حکومت امریکا اور کینیڈا میں سکھ رہنماو¿ں کو قتل […]