کالم

امریکا اور کینیڈا میں سکھوں کو مسلسل دھمکیوں کا سامنا

امریکا میں مقیم ایک سکھ معالج ڈاکٹر جسمیت بینس نے جو کیلیفورنیا اسمبلی کی منتخب رکن بھی ہیں ، کہاہے کہ امریکا اورکینیڈا میں سکھوں کو مسلسل دھمکیوں اورخطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر جسمیت بینس اس وقت حیران رہ گئیں جب کیلیفورنیااسمبلی کی طرف سے 1984میں بھارت میں ہزاروں سکھوں کے قتل کو نسل […]

Read More