سکھ رہنما کے قتل کا الزام؛ بھارت کا کینیڈا کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی: سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے کینیڈا کے سینئر سفارت کار کو 5 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ کینیڈا کے سفارت کار کا نام نہیں […]