پاکستان

سکیورٹی تھریٹس ، پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس، ریلی، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اور املاک کے تحفظ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صوبے بھر میں […]

Read More