خاص خبریں

سکیورٹی خطرات کے باعث پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور:حکومت پنجاب نے سکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔حکومت نے ڈی جی خان، لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذ کی گئی […]

Read More