خاص خبریں

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 20 اور 21 مارچ کی درمیان شب پنجگور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ […]

Read More