سگریٹ انڈسٹری سے 185 ارب ٹیکس وصولی کی توقع
اسلام آباد: پاکستان کو رواں سال سگریٹ انڈسٹری سے 185 ارب روپے کے ٹیکس وصول ہونے کی توقع ہے۔تعلیمی محققین اور پیشہ ور افراد کے ایک نیٹ ورک کیپٹل کالنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سگریٹ بنانے والی کچھ کمپنیاں حکومت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ وہ اس شعبے […]
