حج 2026 ء خدمت، سہولت اور احتساب کا پیغام
"لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک کی صداؤں سے گونجتی ہوئی وادیاں، دنیا کے ہر رنگ، نسل اور زبان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فرزندانِ اسلام، اور ان سب کے درمیان ایک ایسی روحانی فضا جسے الفاظ میں مکمل طور پر بیان کرنا ممکن نہیں۔ حج صرف ایک عبادت نہیں بلکہ امتِ مسلمہ […]
