چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل ، سہولیات فراہم کردی گئیں
لاہور : توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا ۔ ایس ایس پی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا ان کی عمرا ن خان کیساتھ […]