بھٹو کی پھانسی ، سہیل وڑائچ کا سوال
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان لایا کون تھا اور ایٹم بم کی بنیاد کس نے رکھی تھی۔؟ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ہی تھے جنہوں نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائینگے ۔ پاکستان آرڈینس فیکٹری واہ ، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا ، کراچی میں سٹیل مل […]