سیاحت کا فروغ اور اقبالؒ میوزیم کا قیام
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور بادشاہی مسجد کے قریب مزار اقبالؒ کی تزئین و آرائش اور اقبالؒ میوزیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم میں اقبالؒ کی تمام نادر اور قابل استعمال اشیاءرکھی جائیں گی تاکہ زائرین ان کی زیارت کر سکیں۔ مزار اقبالؒ کے ساتھ اقبالؒ […]